Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹرین کی بوگی لاری پر

لندن ........لندن میں سڑکوں پر اس وقت ٹریفک جام ہوگیا جب ایک بڑی لاری سے ٹرین کی ایک بوگی ریلوے اسٹیشن لیجائی جارہی تھی۔ عینی شاہدین کا کہناہے کہ تقریباً ایک گھنٹے تک ٹریفک بالکل جام رہا۔ ایک عینی شاہد کا کہناہے کہ یہ لاری غلط سمت میں جارہی تھی۔ اسکا ڈرائیور بھی پریشان تھا کہ وہ کس طرح چوراہے کو عبورکرے۔ بتایا جاتا ہے کہ بوگی کو کسی حادثے میں نقصان پہنچا تھا اور اسے ریلوے اسٹیشن سے لیجایا جانا تھا۔
 
 

شیئر: