Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سلمان خان51برس کے ہوگئے

نئی دہلی... بالی ووڈ اسٹار سلمان خان 51سال کے ہوگئے۔ اس موقع پر فارم ہاو¿س پر شاندار پارٹی کی گئی۔ جس میں ان کی سابق دوست سنگیتا بجلانی، ادکارہ پریٹی زینٹا،بپاشا باسو، سوشانت سنگھ راجپوت، سورج پنچولی، ایشا گپتا، ولوکشا ڈی سوزا ، سورا بھاسکر، زریں خان، موگدھا گوڈسے، راہل دیو، رندیپ ہڈا، ناگن کی ادکارہ مونی رائے، مزاحیہ اداکار کشن ابھیشک، کشمیرا شاہ اور کرن سنگھ گروور کے علاوہ ٹی وی انڈسٹری کی معروف شخصیات بھی موجود تھیں۔
 

 

شیئر: