Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لوگوں کی محبت سے حوصلہ ملتا ہے ،کیرتی

نئی دہلی ..بالی ووڈ اداکارہ کیرتی سینن نے کہا ہے کہ انہیں اپنے مداحوں سے کام کرنے کی ترغیب ملتی ہے۔ انسٹاگرام پر ان کے مداحوں کی تعداد 50 لاکھ ہو گئی جو اس وجہ سے بھی بہت خاص ہے کیونکہ ان کا بیک گراونڈفلمی خاندان نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کی محبت سے ہمیشہ مشکل کام کرنے کا حوصلہ ملتا ہے ان سب کے ساتھ میں نے اپنی زندگی کے خاص لمحات کا لطف اٹھایا ہے۔ کیرتی ان دنوں رابطہ اور بریلی کی برفی کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ 

 

شیئر: