Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت عراق سے گیس درآمد کریگا

کویت۔۔۔۔عراقی وزیر پٹرولیم جبار اللعیبی نے واضح کیا ہے کہ کویت عراق سے گیس درآمد کرنیوالا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ پہلے بھی کویت کو گیس فراہم کرتے رہے ہیں۔ دونوں ملکوں نے اس حوالے سے معاہدہ کرلیا ۔ عراق ، کویت کو روزانہ 50ملین مکعب فٹ گیس فراہم کریگا۔ 100ملین پھر 200ملین گیس فراہم کی جائے گی۔

شیئر: