Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نئے سال میں سناکشی سنہا کی منگنی؟

 نئی دہلی.. بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور کرکٹ کپتان وراٹ کوہلی کی منگنی ہونے کی تو تردید کردی گئی تاہم 2017کا آغاز میں دبنگ اداکارہ و معروف فلم اسٹار شترو گھن سنہا کی بیٹی سناکشی سنہا کی ان کے دوست بنٹی سجدیہہ سے منگنی ہونے والی ہے۔ بنٹی اپنی پہلی بیوی کو طلاق دے چکے ہیں۔معلوم ہوا ہے کہ فروری میں انکی منگنی ہو سکتی ہے۔ سناکشی اور بنٹی فی الحال دونوں ہی اس معاملے میں خاموش ہیں ۔ 

شیئر: