Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بغداد میں دھماکے،28افراد ہلاک

بغداد.. عراقی دارالحکومت بغداد کے کاروبار ی علاقے میں ہفتے کو 2دھماکوں میں 28 افراد ہلاک جبکہ 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔ دھماکے بازار میں گاڑیوں کے پرزہ جات فروخت کرنے والی دکان کے نزدیک ہوئے۔ایک دھماکا خودکش تھا جبکہ دوسرا پہلے سے نصب بارودی مواد کے ذریعے کیا گیا۔دھماکے سے کئی دکانیں تباہ ہوگئیں۔ کسی نے دھماکوں کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی۔

شیئر: