Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یمن میں ایرانی ہتھیاروں کے ذخیرے پر قبضہ

صعدہ۔۔۔۔۔یمن کے سرکاری فوجی اور عوامی رضاکاروں نے صعدہ محاذ پر ایرانی ہتھیاروں کے کئی گوداموں پر قبضہ کرلیا۔ صعدہ کے گورنر ہادی طرشان نے عکاظ کو بتایا کہ صعدہ کے ایک ایک چپے کی بازیابی کیلئے فیصلہ کن جنگ کی تیاریاں کررہے ہیں۔فوج کے دستے نے مشقیں مکمل کرلیں ۔ آنیوالے ایام میں صعدہ میں نئے انداز کی فوجی کارروائی ہوگی۔

شیئر: