Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایران کو10ارب ڈالر مل چکے

لندن۔۔۔۔۔امریکی جریدے کے مطابق جولائی2015میں ایٹمی معاہدے کے نتیجے میں ایران کو 10ارب ڈالر سے زیادہ کیش اور سونے کی شکل میں مل چکا ہے۔ امریکہ کے موجودہ اور سابقہ عہدیداروں نے بتایا کہ مختلف ممالک نے سونے اور نقدی کی صورت میں ایران کو زبردست اثاثے دیئے یہ متعدد ممالک میں منجمد تھے۔

شیئر: