Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جیل پر حملے میں ایران کا ہاتھ ہے، بحرین

منامہ۔۔۔۔۔بحرین کی وزارت داخلہ نے الزام لگایا ہے کہ اصلاح خانے پر حملے میں ایران کا ہاتھ ہے۔ خیال رہے کہ اتوارجیل پر خودکار بندوقوں اور پستولوں سے حملہ کرکے ایک سپاہی کو شہید اور دوسرے کو زخمی کردیا گیاجبکہ 10قیدی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھے۔ بحرینی وزیر داخلہ راشد آل خلیفہ نے اصلاح خانے پر حملے سے تعلق رکھنے والے امور کا پتہ لگانے کیلئے تحقیقاتی کمیشن قائم کردیا۔

شیئر: