Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایران میں سعودی شہری گرفتار

نیویارک۔۔۔۔۔ایرانی حکام نے 44700ڈالراسمگلنگ کے الزام میں ایک سعودی شہری کو خراسان کے علاقے میں گرفتار کرلیا گیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ سعودی شہری رقم ایران سے باہر لے جارہا تھا اور اس نے اس کا اقرار نامہ بھی نہیں جمع کرایا تھا۔ مشہدکے ایئرپورٹ کے عہدیدار حمید نے کہا کہ ایرانی حکام نے سعودی شہری کو سیکیورٹی حکام نے خلاف قانون رقم رکھنے پر گرفتار کیا۔ اسے اسمگلنگ کے زمرے میں شمار کیا گیا اور 55ہزار ڈالر کا جرمانہ لگایا گیا ۔ جب تک جرمانہ ادا نہیں کریگا وہ جیل میںقید رہے گا۔

شیئر: