Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دبئی ہاربر منصوبے کا افتتاح

دبئی ..... شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے" دبئی ہاربر" منصوبے کا افتتاح کر دیا ۔ اس موقع پر انہو ںنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں خوشی ہے کہ ہمارا ملک دنیا کو نئے سیاحتی مستقبل سے روشناس کر وارہا ہے ۔ اس منصوبے سے سرمایہ کاروں و صنعت کاروں کو کافی مواقع ملیں گے جس سے خطے میں سیاحت کو بھی فروغ حاصل ہو گا ۔ " دبئی ہاربر " کا منصوبہ 20 ملین مربع میٹر پر محیط ہو گا جو شارع شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے شروع ہو کر جزیرہ النخلہ اور جمیرا بیچ سے گزرے گا ۔ 

شیئر: