Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جنرل باجوہ سے بحرینی کمانڈر کی ملاقات

راولپنڈی ... آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بحرین کی نیشنل گارڈ کے کمانڈر لیفٹنٹ جنرل شیخ محمد بن عیسی بن سلمان الخلیفہ نے ملاقات کی ۔خطے کی سیکیورٹی اور پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بحرینی کمانڈر نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو فوج کی کمان سنبھالنے پر مبارکباد بھی پیش کی۔

شیئر: