Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویتی سینیٹ کیجانب سے شاہ سلما ن کو مبارک باد

کویت ..... کویتی سینیٹ کے سربراہ مرزوق علی الغانم نے سعودی مجلس شوری کے سربراہ ڈاکٹر عبداللہ کو خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی حکومت کے 2 برس مکمل ہونے پر مبارک باد کا پیغام ارسال کیا ہے۔ انہوں نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی جانب سے عالم اسلام کے اتحاد اور یکجہتی کےلئے کی جانے والی کامیاب کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ وہ مزید کامیابیوں کےلئے دعا گو ہیں ۔ 
 

شیئر: