Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فواد خان نے بولڈ سین سے انکار کیا

ممبئی... اداکار فواد خان نے فلم کپور اینڈ سنز میں بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ بولڈ سین سے انکار کردیا تھا۔ اس سے قبل فلم خوبصورت میں بھی سونم کپور کے ساتھ بولڈ سین نہیں کیا تھا۔ عالیہ بھٹ نے اس کی تصدیق کی ہے۔ ایک انٹرویو میں عالیہ نے بتایا کپور اینڈ سنز میں بولڈ سین اسکرپٹ کی ڈیمانڈ تھا لیکن فواد نے انکار کردیا جس پر فرضی سین بھی بمشکل فلمبند کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ فواد خان نے ہمیشہ اپنی اقدار کا پاس رکھا اور کبھی ان پر سجھوتہ نہیں کیا۔

شیئر: