Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس،سندھ کے تحفظات پر غور

اسلام آباد..... وزیراعظم نواز شریف کے زیر صدارت منگل کو اعلیٰ سطح کے اجلاس میں آپریشن ضرب عضب اور نیشنل سیکیورٹی پلان پر غور کیا گیا۔ ملکی سیکیورٹی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں وزیرداخلہ، مشیر خارجہ اور عسکری حکام نے شرکت کی۔ بتایا گیا ہے کہ اجلاس میں نیشنل سیکیورٹی پلان پر سندھ حکومت کے تحفظات پر بھی غور کیا گیا اور اہم فیصلے کئے گئے۔
 

شیئر: