Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی کے ریڈ زون میں مظاہروں پر پابندی

کراچی ..... کراچی کے ریڈ زون میں بلاول ہاوس کو شامل کرکے مظاہروں اور جلسوں پر 2ماہ کیلئے پابندی لگادی گئی ۔ ریڈ زون میں 5سے زائد افراد کے دفعہ 144کے تحت پابندی ہوگی۔وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
 

شیئر: