Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمان کو دریافت کریں،موٹر سائیکل ریلی

عمان.....عرب اور دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے 200 موٹر سائیکل سواروں نے عمان ریلی کا آغاز کر دیا ۔ موٹر سائیکل سوار عمان کے مختلف علاقوں میں جائیں گے ۔ ریلی کو" عمان کو دریافت کریں " کا سلوگن دیا گیا ہے ۔ موٹر سائیکل ریلی کی مسافت12 سو کلو میٹر ہو گی ۔ ریلی کا انعقاد عمان موٹر بائیک اور عمان بائیکرز نے کیا ہے ۔ موٹر سائیکل سواروں میں عمانی ، خلیجی ممالک اور عمان میں مقیم مختلف کمیونٹی کے افراد شامل ہیں ۔

شیئر: