Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مسقط قومی میوزیم کھول دیا گیا

مسقط...... قومی میوزیم کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ زائرین کے لئے میوزیم آ ج 3جنوری سے کھولا جارہا ہے ۔ میوزیم ہفتے سے جمعرات تک کھلا رہے گا جس کا دورانیہ صبح 10 بجے سے شام 5 بجے تک ہو گا ۔ جمعہ کے روز میوزیم کے اوقات دوپہر 2 سے شام 6 تک ہو نگے ۔ میوزیم میں عمان کی قدیم تہذیب و ثقافت کو اجاگر کرنے والی اشیاءرکھی گئی ہیں ۔ میوزیم طلباءاور تحقیقی کام کرنے والوں کے لئے کافی مفید ہو گا ۔واضح رہے میوزیم کا قیام20 نومبر 2013 میں عمل میں آیا تھا اس میں ترمیم و اضافہ کے بعد دوبارہ عام زائرین کے لئے کھولا گیا ہے ۔ 
 

شیئر: