Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رتیک روشن ،کرن جوہر کی فلم میں نظر آئیں گے

 ممبئی... . بالی وڈ اداکار تیک روشن نے فلم’موہن جو داڑو ‘کی ناکامی کے بعد اپنے کیریئر کی دوبارہ منصوبہ بندی کی ہے۔ اب وہ زیادہ فلمیں بنانے کے ساتھ فلم کی کہانی پر بھی بھرپورتوجہ دیں گے۔ان کا رخ اب کمر شل فلموں کی طرف ہے ۔ معلوم ہوا ہے کہ کرن جوہر اپنے بینر تلے رتیک روشن کو لے کر بڑی فلم بنانے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ جس میں ہدایت کاری کرن ملہوترا کر سکتے ہیں۔کرن کے لئے رتیک نے’کبھی خوشی کبھی غم‘ور’اگنی پتھ‘جیسی فلمیں کی ہیں۔

شیئر: