Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

صفائی کارکن ڈرم گرنے سے زخمی

بحرین ...... صفائی کا کارکن ڈرم گرنے سے شدید زخمی ہو گیا ۔ بحرینی اخبار کے مطابق سلماباد علاقے میں بلدیہ کے کارکن علاقے کی صفائی کے دوران کچرے کے ڈرم کو لوڈر میں لگانے کے بعد اس میں سے کچر ا پلٹے جانے کا انتظار کر رہے تھے کہ اچانک آہنی ڈرم لوڈر سے سلپ ہو کر اسکی زد میں کھڑے کارکن کے سر پر آگرا جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا جسے فوری طور پر ایمبولینس کے ذریعے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

 

شیئر: