Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مہندر سنگھ دھونی قیادت سے دستبردار

  ممبئی... ہند کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی قیادت سے دستبردار ہوگئے تاہم وہ کھلاڑی کے طور پر ٹیم کا حصہ ہونگے۔ ہندوستانی کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دھونی نے قیادت چھوڑنے کی خواہش ظاہر کی تھی وہ اب انگلینڈ کیخلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کپتان نہیں ہونگے تاہم ٹیم کے انتخاب کیلئے بورڈ کی معاونت کریں گے۔ بورڈ کے حکام نے کپتان کے طور پر دھونی کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔ 

شیئر: