Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسمارٹ فون پر 6669پولیس رپورٹس کا اندراج

دبئی ۔۔۔ٹریفک پولیس میں سوشل میڈیا کے انچارج لیفٹینٹ احمد محمد عبداللہ نے کہا ہے کہ گزشتہ برس کے دوران دبئی پولیس کے اسمارٹ فون ایپلیکیشن پر 6669 شکایات موصول ہوئی ۔ موبائل ایس ایم ایس پر موصول ہونے والی شکایات کی تعداد 28 ہزار 725 رہی جو گزشتہ برس 2015 سے 15 فیصد زیادہ تھی ۔ 
 

شیئر: