Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈکیتی کرنےوالا 19 رکنی گروہ گرفتار

شارجہ ...... پولیس نے مسلح ڈکیتی کرنے والے 19 رکنی گروہ کوگرفتار کر لیا جن سے تحقیقات جاری ہیں ۔ الامارات ٹوڈے کے مطابق ملزمان مسلح ڈکیتی کی متعدد وارداتو ںمیں پولیس کو مطلوب تھے۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق گروہ وزٹ ویزے پر دبئی میں داخل ہوئے جہاں انہو ںنے متعدد وارداتیں کیں۔ ملزمان سے مزید تحقیقات جاری ہیں ۔ مزید انکشافات متوقع ہیں ۔

شیئر: