Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بحرین :اصلاحی مرکز کے عہدیدا رمعطل ، تفتیش شروع

بحرین ...... وزیر داخلہ بریگیڈئیر جنرل شیخ راشد بن عبداللہ آل خلیفہ نے اصلاحی مرکزپر ہونے والے دہشتگرد حملے کی وسیع پیمانے پر تحقیقات کا حکم صادر کر تے ہوئے متعدد اعلی عہدیداروں کو معطل کر کے تفتیش کاآغاز کر دیا ۔ بحرینی اخبار کے مطابق وزیر داخلہ نے" گو " میں واقع اصلاحی مرکز کے ڈائریکٹر جنرل اور ڈائریکٹر امن عامہ وامور سلامتی کو معطل کرتے ہوئے انہیں ادارہ تحقیقات کے حوالے کر نے کا حکم صاد رکر دیا ۔ 

شیئر: