Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اظہر علی نے محسن حسن کا ریکارڈ توڑ دیا

سڈنی... پاکستانی اوپنر اظہر علی آسٹریلیا کیخلاف جاری سیریز کے سب سے کامیاب بیٹسمین بن چکے ہیں۔ آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز کے دوران کسی پاکستانی بیٹسمین کے سب سے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا۔ یہ ریکارڈ سابق اوپنر محسن حسن خان کے پاس ہے جنہوں نے 390 رنز بنائے تھے۔ اظہر علی سڈنی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں71 رنز بنا کر رن آوٹ ہوئے انہیںایک موقع اس وقت ملا جب ناتھن لیون کی گیند پر سلپ میں ڈیوڈ وارنر ان کا کیچ پکڑنے میں ناکام رہے۔
 

 

شیئر: