Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لبنان میں گیس و تیل کی تلاش کیلئے آرڈی ننس

لندن۔۔۔۔۔نئی لبنانی حکومت نے پٹرول اور گیس کی تلاش کیلئے 2آرڈی ننس جاری کردیئے۔ 2013سے سمندر میں پٹرول اور گیس کی تلاش کا کام معطل پڑا ہوا ہے۔ لبنانی وزیر خارجہ جبران باسیل نے ٹویٹر پر لکھا کہ لبنانی حکومت نے قصر صدار میں پٹرول اور گیس کے آرڈی ننس جاری کرکے پہلی سرکاری کارکردگی کا مظاہرہ کیاہے۔

شیئر: