Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بگ بیش،برینڈن میکولم کا بیٹ ٹوٹ گیا

سڈنی ...بگ بیش لیگ میچ میں برینڈن میکولم نے زوردار شاٹ کھیلی تو ان کا بیٹ2ٹکڑوں میں تقسیم ہوگیا۔ ہینڈل بیٹسمین کے ہاتھ میں رہ گیا جبکہ بلیڈ فضا میں اڑ رہا ہے۔ برینڈر میکولم نے دھواںدھار بلے بازی کرتے ہوئے نصف سنچری اسکور کی اور کرس لیون کے ساتھ مل کر اپنی ٹیم کو9 وکٹوں سے فتح بھی دلا دی۔ کرس لیون نے ناقابل شکست 98 رنز بنائے۔ 
 

 

شیئر: