Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دبئی پولیس سروسسز اب اسمارٹ فون پر

ابوظبی ۔۔۔ پولیس چیف بریگیڈیئر جنرل محمد خلفان الرمیثی نے پولیس خدمات کی ایپلیکیشن اسمارٹ فون پر لانچ کر دی ۔ دبئی پولیس کی جانب سے مقامی اور مقیمین کی سہولت کے لئے play store اور app store پر پولیس سروسسز کی اپیلیکیشن لانچ کی گئی ہے جسے اسمارٹ فون پر ڈائون لوڈ کر کے اس سے مستفیض ہوا جا سکتا ہے ۔ ایپلیکیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بریگیڈئیر جنرل کا کہنا تھا کہ جدید دور کے تقاضوں کے مطابق پولیس خدمات کے معیار کو بھی بہتر کرتے ہوئے نئے دور سے ہم آہنگ کیا گیا ہے تاکہ کم سے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ لوگ مستفیض ہو سکیں ۔

شیئر: