Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شیر دل خودکو احتساب کیلئے پیش کرتے ہیں، مریم

لاہور (ایجنسیاں) وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ کسی سیاسی خاندان نے خود کو احتساب کیلئے پیش نہیں کیا۔ شیر کا دل رکھنے والے ہی اپنی 3 نسلیں احتساب کیلئے پیش کرسکتے ہیں۔ ٹویٹر پر بیان میں مریم نواز نے کہا کہ کسی اور سیاسی خاندان نے کبھی خودکو احتساب کیلئے پیش کیا اور نہ ہی اپنے اثاثے پیش کئے۔اگر کسی نے کوئی غلط کام کیا ہو تو وہ کبھی ایسا نہیں کریگا۔

شیئر: