Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ترکی میں مزید6ہزار ملازمین برطرف

انقرہ ...ترک حکومت نے مزید6 ہزار افراد کو ملازمتوں سے برطرف کر دیا گیا۔ان میں2 ہزار687 پولیس افسران شامل ہیں۔درجنوں ایسوسی ایشنز کو بھی بند کر دیا گیا ۔ حکام کے مطابق یہ اقدام ترکی میں گزشتہ برس جولائی میں ناکام فوجی بغاوت کے بعد جاری کریک ڈاو¿ن کا حصہ ہے۔ اب تک ایک لاکھ 20 ہزار سے زائد افراد کو سرکاری ملازمتوں سے معطل یا برطرف کیا جا چکا ۔ بغاوت کی اعانت کے الزام کے تحت درجنوں میڈیا اداروں کو بھی بند کر دیا گیا ۔ ایک حکم نامے کے تحت وزارت انصاف، محکمہ صحت اور متعدد دیگر وزارتوں سے منسلک6ہزار سے زائد افراد کو برطرف کیا گیا۔زائد افراد کو برطرف کیا گیا۔

 

شیئر: