Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الیمامہ اسپتال میں خاتون مشین گن لیکر نہیں آئی

ریاض۔۔۔۔۔محکمہ صحت ریاض نے واضح کیا ہے کہ دارالحکومت ریاض کے الیمامہ اسپتال میں کوئی خاتون مشین گن لیکر داخل نہیں ہوئی۔ اس حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالی وڈیو کلپ غلط ہے۔ انہوں نے اس کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ کلپ میں جو خاتون نظر آرہی ہے وہ ذہنی مریضہ ہے، اس کے ہاتھ میں کوئی ہتھیار نہیں ، ویسے بھی یہ واقعہ ایک ہفتے پہلے پیش آیا تھا۔

شیئر: