Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

یونس خان ٹیسٹ رینکنگ میں 7ویں نمبر پر

دبئی ..... آئی سی سی نے تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔پاکستانی بلے باز یونس خان رینکنگ میں 13 ویںسے 7ویں نمبر پر آگئے۔ آسٹریلیوی بیٹسمین اسٹیو اسمتھ بدستور پہلی پوزیشن پر ہیں۔ہندوستانی کپتان ویراٹ کوہلی دوسری جبکہ انگلینڈ کے جوائے روٹ تیسری پوزیشن پر ہیں۔ وہاب ریاض نے کیریئر کی بہترین 20ویں پوزیشن حاصل کرلی۔
 

شیئر: