Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایک گھنٹے میں اووراسپیڈ کے 19چالان

دبئی ...... ٹریفک پولیس نے انتہائی تیز رفتاری سے گاڑی چلانے والی یورپی خاتون کی گاڑی کو 3 برس کےلئے تحویل میں لے لیا۔ خاتون کے خلاف ایک گھنٹے میں اوور اسپیڈ کے 19چالان ریکارڈ کئے گئے۔ دبئی پولیس کے کرنل سیف مھیر کا کہنا ہے کہ خاتون کسی نفسیاتی مرض میں مبتلا تھی جو انتہائی مصروف شاہراہ پر 220 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتا رسے گاڑی چلا رہی تھی جس سے نہ صرف اس کی بلکہ دوسرو ں کی جان کو بھی شدید خطرہ لاحق تھا ۔ 
 

شیئر: