Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خادمہ نے زندگی کا خاتمہ کر لیا

شارجہ ۔۔۔ متحدہ عرب امارات میں خادمہ نے گلے میں پھندا ڈالکر خودکشی کر لی ۔ پولیس نے نعش تحویل میں لیکر تحقیقات کا آغاز کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ ایک گھر میں خادمہ کی نعش موجود ہے جس نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کر لی ۔ پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کے لئے متعلقہ ادارے کو بھیج دی جہاں اس بات کی تحقیق کی جائے گی کہ موت کے اسباب کیا تھے آیا اسے قتل کیا گیا ہے یا یہ خودکشی کا کیس ہے ۔
 

شیئر: