Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دھونی کی ٹیم میں موجودگی فائدہ مند ہوگی، کوہلی

 پونے... ہندوستانی ون ڈے ٹیم کے کپتان ویراٹ کوہلی نے کہا ہے کہ ٹیم میں سابق کپتان مہندر سنگھ دھونی کی ٹیم میں موجودگی میرے لئے فائدہ مند ثابت ہوگی ان سے رہنمائی لیتا رہونگا۔ کوہلی کو دھونی کے دستبردار ہونے کے بعد ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے ٹیموں کی قیادت بھی سونپی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ مختصر فارمیٹس میں یہ ذمہ داری ملنے کے بعد زیادہ پراعتماد ہوگئے ہیں اور ان کی کوشش ہوگی کہ 2019 ءکے ورلڈ کپ کیلئے وننگ اسکواڈ تیار کیا جائے گا۔ 
 

 

شیئر: