Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطر میں موسم دھند آلود رہے گا ، موسمیات

قطر ۔۔۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ آج رات اور کل صبح ملک کے مختلف علاقوں میں دھندہ چھائی رہے گی ۔ محکمہ کے ٹیوٹر اکاونٹ پر شہریوں کو متنبہ کیا گیا ہے کہ وہ شاہراہوں پر سفر کے دوران خصوصی احتیاط برتیں ۔ دھند کی وجہ سے راستہ صاف دکھائی نہیں دے گا جس کے سبب مشکل صورتحال کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے ۔ 

شیئر: