Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہی مہمانوں نے غلاف کعبہ فیکٹری کا دورہ کیا

مکہ مکرمہ۔۔۔۔خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر عمرہ وزیارت پر آنیوالی 220شخصیات نے عمرہ کرلیا ۔پہلے مسجد نبوی شریف کی زیارت کیلئے مدینہ منورہ پہنچے۔ عمرہ کی ادائیگی کے بعد غلاف کعبہ فیکٹری کا دورہ کرایا گیا۔ مہمانوں کا تعلق پاکستان ، ہندوستان ،ملائیشیا، سمیت 15ممالک سے ہے۔پہلے گروپ میں 220شخصیات شامل ہیں۔

شیئر: