Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ رخ فلم فیئر ایوارڈ کی میزبانی کرینگے

ممبئی... فلم فئیر ایوارڈ کے لئے نامزدگیوں کی فہرست کو حتمی شکل دے دی گئی۔بالی ووڈ اسٹارشاہ رخ خان تقریب میں میزبانی کے فرائض انجام دیں گے۔بالی ووڈکے معروف تینوں خان سلمان، عامر اور خود شاہ رخ اس سال کے بہترین اداکار کے ایوارڈ کے لئے دوڑ میں شامل ہیں۔ بہترین اداکارہ کے زمرے میں عالیہ بھٹ 2 فلموں کے لیے نامزد ہوئی ہیں۔ان کی فلم اڑتا پنجاب اور اے دل ہے مشکل نامزد کی گئی فلموں کی فہرست میں سب سے اوپر ہیں۔

شیئر: