Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وزن بڑھنے سے ڈی این اے پر اثرات

واشنگٹن ........  تعطیلات کے دنوں میں اگر آپ کئی کلو وزن چڑھا لیتے ہیں تواس سے آپ کے ڈی این اے پر بھی فرق پڑ سکتا ہے۔ اس سے آپ کی جین پر بھی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ یہ بات جرمن محققین نے اپنی رپورٹ میں بتائی۔ سائنسدانوں نے یورپ کی 10ہزار سے زائد خواتین اور مردوںکے خون کے نمونے حاصل کئے جو مٹاپے کے خطرات سے دوچار تھے۔ اسی جائزے سے پتہ چلا کہ انکے باڈی ماسک انڈکس میں تبدیلیا ںہوئیں۔ اگرچہ جینز میں کوئی تبدیلی نہیں ہوتی لیکن ہمارا لائف اسٹائل ہمارے آس پاس ہونے والے واقعات پر ضرور اثرانداز ہوتا ہے۔
 

شیئر: