Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آزاد کشمیر : ٹرک اسکول میں جاگھسا، 5طالبات جاں بحق

مظفرآباد..... ضلع با غ کے نواحی علاقے بیر پانی میں لوڈ ٹرک ڈرائیور کی غفلت کے باعث ا سکول پر جاگھسا ۔ ایک ٹیچر سمیت 5 طالبات جاں بحق جبکہ30شدید زخمی ہو گئیں ۔ ذرائع نے بتایا کہ حادثہ ٹرک کے بریک فیل ہونے سے پیش آیا۔ حادثے کی ا طلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے ۔ شواہد جمع کرکے کارروائی کا آغازکردیا گیا۔

شیئر: