Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ثانیہ مرزا فائنل ہار گئیں

سڈنی.. ہندوستانی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور ان کی چیک جوڑی دار باربرا کو سڈنی انٹرنیشنل کے ڈبلز فائنل میں شکست ہوگئی۔ دونوں ٹورنامنٹ کی ٹاپ سیڈ تھیں لیکن ٹائٹل میچ میں انہیں ہنگری اور روس کی حریفوں نے اسٹریٹ سیٹس میں 6-4 اور 6-4 سے شکست دی تھی۔ دونوں کو فیورٹ قرار دیا جارہا تھا لیکن انہیں اپ سیٹ شکست سے دوچار ہونا پڑا۔ 
 

شیئر: