Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمان کمرشل بینکوں کے اثاثے بڑھ گئے

مسقط۔۔۔۔ سلطنت عمان کے کمرشل بینکوں میں نجی اثاثوں میںاکتوبر 2016کے آخر میں 66.1فیصد اضافہ ہوا۔ 11ارب 5.981ملین عمانی ریال کے نجی اثاثے کمرشل بینکوں میں جمع ہیں۔ اکتوبر 2015میں یہ اثاثے 11ارب 1.786ملین عمانی ریال کے تھے۔ الشرق کے مطابق غیر ملکی کرنسی میں اثاثوں کی شرح 5.12فیصد تک پہنچ گئی غیر ملکی کرنسی میں قرضوں کی شرح 6.13 فیصد اور غیر ملکی اثاثوں کی شرح8.10فیصد ریکارڈ کی گئی۔

شیئر: