Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نجران میں سعودی فوجی شہید

ریاض۔۔۔۔۔وزارت داخلہ نے ترجمان نے بتایا کہ نجران کے سرحدی علاقے کی چوکی پر ایک فوجی محمد النجعی پرفائرنگ کی گئی جس سے النجعی شہید ہوگئے۔حملہ آوروں کے خلاف فوری کارروائی کی گئی۔

شیئر: