Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حکومت ادویہ پر 80 فیصد سبسڈی دے گی

کویت ۔۔۔ وزارت صحت کے معاون سیکریٹری برائے ادویہ کمیٹی ڈاکٹر عمر السید نے کہا ہے کہ وزارت مارکیٹ میں آنے والی ادویات پر 80 فیصدسبسڈی دے گی ۔ کویتی نیوز ایجنسی کے مطابق سیکریٹری وزارت صحت نے اخبار نویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ گزشتہ برس کے دوران ادویات کی مد میں حکومتی سبسڈی 21 کروڑ دینار رہی ۔ کویتی وزارت صحت کی جانب سے درآمد کی جانے والی ادویات کی کڑی نگرانی کی جاتی ہے ۔
 

شیئر: