Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حکمرانوں کواحتساب سے بھاگنے نہیں دینگے،بلاول

لاہور.... پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو احتساب سے بھاگنے نہیں دیں گے۔ پیپلزپارٹی کی تحریک چل پڑی ہے جو مقصد حاصل کئے بغیر رکے گی نہیں۔ پیر کو لاہور میں پارٹی رہنماوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب کے شہر شہر جاوں گا۔ کارکن19جنوری کو فیصل آباد ریلی میں بھر پور شرکت کریں۔

شیئر: