Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عسیر ریجن میں آثار قدیمہ کی تلاش کا سمجھوتہ

ریاض۔۔۔۔سعودی محکمہ سیاحت و آثار قدیمہ نے برطانیہ یونیورسٹی کے ساتھ مشترکہ تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیئے۔عسیر ریجن میں ماقبل تاریخ کے مقامات پر آثار قدیمہ تلاش کئے جائیں گے۔معاہدہ 5برس کیلئے کیا گیا ہے۔

شیئر: