Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ضباء پورٹ پر منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

ضباء۔۔۔۔ضباء بندرگاہ کے کسٹم افسران نے 1.6ملین سے زیادہ نشہ آور گولیوں کی اسمگلنگ کی 2کوششیں ناکام بنادی۔ نشہ آور گولیاں 2ٹرکوں کے اگلے حصے میں انتہائی فنکارانہ طریقے سے چھپا کر لائی جارہی تھی۔ محکمہ کے ڈائریکٹر جنرل علی العطوی کے مطابق نشہ آور گولیاں 60ہزار اور دوسری بار 8لاکھ 66ہزار 866نشہ آور گولیاں اسمگل کی جارہی تھیں۔

شیئر: