Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی شہری نے سماجی کفالت کی رقم واپس کردی

ریاض ۔۔۔۔جدہ کے 41سالہ سعودی شہری نے سماجی کفالت سے ملنے والی رقم یہ کہہ کر واپس کردی کہ اب مجھے اس کی ضرورت نہیں، الحمد للہ میرے مالی حالات بہتر ہوگئے ۔ سیکریٹری محنت و سماجی فروغ ڈاکٹر نایف الصبحی نے ای الریاض کو بتایا کہ مقامی شہری نے امدادی رقم سے معذرت کرلی۔اس نے ٹیلیفون پر بتایا کہ آپ کی طرف سے ایک ہزار ریال ماہانہ تعاون کی ضرورت نہیں رہی۔الصبحی نے کہا کہ غیرت مند سعودی اسی طرح کے فیصلے کرتے رہتے ہیں۔

شیئر: