Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جی سی سی کی مجموعی قومی پیداوار بڑھ گئی

ریاض۔۔۔۔۔2015کے دوران جی سی سی ممالک کی مجموعی قومی پیداوار مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے تمام ممالک کی مجموعی پیداوار کا 45.2فیصد ہے۔ جی سی سی ممالک کو 2015کے دوران 1.4ٹریلین ڈالر کی آمدنی ہوئی جویورپی اور وسطی ایشیائی ممالک کی قومی پیداوار کا 7فیصد ہے۔ مشرقی ایشیا اور بحرالکاہل کے ملکوںکی مجموعی پیداوار کا 6.6فیصد ہے۔ اقتصادی رپورٹ میں بتایا گیا کہ جی سی سی ممالک بین الاقوامی اقتصادی طاقتوں میں 11ویں نمبر پر ہیں۔

شیئر: