Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نیپالی ملازمہ کی خود کشی کا واقعہ فرضی ہے، پولیس

افلاج۔۔۔۔۔افلاج کمشنری کی پولیس نے واضح کیا کہ افلاج نیپالی ملازمہ کی خود کشی کا واقعہ فرضی ہے۔ وڈیو کلپ کے ذریعے دعویٰ کیا گیا تھا کہ نیپالی ملازمہ نے الافلاج کمشنری کی تحصیل الغیل میں خود کشی کرلی ۔ پولیس عہدیدارنے بتایا اس کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

شیئر: